چپ راست

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ الفاظ جو پریڈ میں پاؤں کو حسب قاعدہ حرکت دینے کے لیے منہ سے کہے جاتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - وہ الفاظ جو پریڈ میں پاؤں کو حسب قاعدہ حرکت دینے کے لیے منہ سے کہے جاتے ہیں۔